اگر آپ کی ہڈیاں بھی کمزور ہیں اور ان میں سے آواز آنے لگی ہے تو ان 8 غذاوں کو زندگی کا حصہ بنا لیں۔ جس سے آپ کی ہڈیاں مضبوط اور آپ چاق و چوبند ہو جائیں گے
ہمارے جسم میں جس طرح دماغ، دل، پھیپھڑے اور آنکھوں کا مضبوط اور چاق و چوبند ہونا ضروری ہے اسی طرح ہماری ہڈیوں کا مضبوط ہونا بھی ضروری ہے کیونکہ انسانی جسم کا ڈھانچہ ہڈیوں کے سہارے کھڑا ہوا ہے۔ لیکن آج کل جس طرح کی تیز رفتار زندگی ہے ہم لوگ اپنی ہڈیوں کا بلکل بھی خیال نہیں کرتے اور کھانوں کے معاملے میں صرف ذائقے کو ترجیح دیتے ہیں کھانوں کے فائدے اور تاثیر سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا جبکہ یہ سب سے بڑی غلطی ہے اور پھر ہڈیوں کا معاملہ تو اتنا سنگین ہے کہ زندگی بھر انسان کی اگر ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں تو ہی وہ مختلف کام کرسکتا ہے ورنہ صرف بستر کی حد تک رہ جاتا ہے۔ اس کا اندازہ ان لوگوں کو بخوبی ہوگا جن کے ساتھ اس قسم کے حادثے ہوچکے ہیں کہ کسی کی ہڈی ٹوٹ گئی ہو یا کسی کو فریکچر ہوگیا ہو،،، کیونکہ ہڈی جُڑ تو جاتی ہے مگر کبھی اس کی تکلیف نہیں جاتی، اور جب سردی کا موسم شروع ہو جائے تو ہڈیوں میں درد اتنا بڑھ جاتا ہے کہ بیٹھنے کے بعد اٹھنے کی ہمت نہیں ہوتی جو کہ بہت درد ناک ہے۔ فوڈ آپ کی صحت کا سب سے زیادہ خیال رکھتا ہے اسی لئے ہر روز ہم آپ کو کھانوں سے متعلق اہم معلومات دیتے ہیں جن کا استعمال صرف اور...


~2.jpeg)
~2.jpeg)
~2.jpeg)
.jpeg)

.jpeg)